Results 1 to 2 of 2

Thread: اداسی Ú©ÛŒ...کوئی تو آخری Ø+د ہو ...!!!!!

  1. #1
    Join Date
    Oct 2015
    Location
    pakistan
    Posts
    167
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Rep Power
    10

    Default اداسی Ú©ÛŒ...کوئی تو آخری Ø+د ہو ...!!!!!

    کوئی تو آخری Ø+د ہو...!
    کہ جس کے بعد,
    ممکن نہ رہے کچھ اور غم سہنا...!
    یا پھر یوں ہو کہ,
    غم سہنے Ú©ÛŒ عادت اس طرØ+ Ú©Ú†Ú¾ ہو,
    کہ سہہ کر بھی,
    نہ جنبش ابروؤں میں اور نہ ماتھے پہ بل آۓ,
    شکستہ , ٹوٹتے اعصاب پر طاری تھکن نہ ہو,
    لبوں سے, بے ارادہ 'آہ' نہ نکلے , نہ دل ڈوبے,
    کبھی ہلکی نمی رخسار پر, آنکھوں سے نہ اترے,
    لبوں کو سی لیا جاۓ,
    نمی کو پی لیا جاۓ,
    چبھن میں اور تھکن میں,
    خامشی سے جی لیا جاۓ...
    اداسی Ú©ÛŒ...کوئی تو آخری Ø+د ہو ...!!!!!
    photo - اداسی Ú©ÛŒ...کوئی تو آخری Ø+د ہو ...!!!!!

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •